Friday, 17 August 2012

روزانہ 30$ کمانے کا سنہری موقعہ



السلام و علیکم دوستو!
آج میں آپ کو انٹرنیٹ کے زریعے پیسے کمانے کا ایک ایساطریقہ بتاتا ہوں جو کہ ناصرف آسان ہے بلکہ جسکو سرانجام دینے کیلۓ نہایت ہی کم وقت درکار ہوتا ہے۔
میں جانتا ہوں آپ اس قسم کے کاموں کے بارے میں بہت سن چکےہیں اور ان چیزوں پہ آپ کا اعتماد ختم ہوچکا ہے لیکن یہ ایک ایسا پروجیکٹ ہے جس میں شروع سے آخر تک کچھ بھی انویسٹمنٹ نہیں کرنی ہے۔  تو کیوں نہ قسمت آزمایٔ جاۓ؟

بس اس لنک کہ زریعے joinکریں ۔
اسکا طریقہ درج ذیل ہے۔
اس لنک کو اپنے browser میں paste کریں اور Register پہ کلک کریں ، دیٔے گیٔے فارم کو مکمل کریں اور رجسٹر ہوجایٔں ۔
پورے دن میں یہ سایٔٹ آپکو   6-7 ایڈز کے لنکس دیگی جو آپنے دیکھنے ہیں، ایک ایڈ کے آپکو
  5ڈالرز ملیں گے، اس حساب سے آپ ایک دن میں کم از کم  30 ڈالرز کما سکتے ہیں وہ بھی صرف 3منٹ میں کیونکہ ایک ایڈ دیکھنے میں صرف 30سیکنڈ کا وقت لگتا ہے۔

ایڈز دیکھنے کا طریقہ
رجسٹر ہونے  کہ بعد اپنے userid & password کہ ذریعے loginہوجایٔن ۔
Home کہ برابر میں View Adsکا لنک دیکھے گا اس جگہ آپکو روز لنکس دکھا کریں گے، اک وقت میں اک لنک پہ رایٔٹ کلک کر کہ نیو ٹیب میں کھول لیں، نیو ونڈو میں آپ کو نیچے کی طرف ایڈ دکھے گا اور الٹے ہاتھ پر اوپر 30 سیکنڈ کا کاؤنٹر چلتا ہوا دکھے گا، جیسے ہی ٹایٔم پورا ہوگا وہ آپکو اک نمبر پریس کرنے کو کہے گا تو سامنے دیٔے گیٔے چار نمبرز میں سے اُس نمبر کوہی کلک کریں اور آپ کا کام ختم۔ اس ایڈ کے 5 ڈالرز آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہوجایٔنگے۔ اسی طرح اک اک کر کہ تمام لنکس پر کلک کریں اور پورے دن کا فائدہ اٹھائیں۔
یہ تو ہوئی ایڈز کی بات، آپ اپنی آمدنی کو تیز کرنے کیلئے میری طرح اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو اپنا referral link بھیج کر ایکسٹرا کمیشن بھی کما سکتے ہیں۔ اور اس سائٹ کے bannersکو بھی انٹرنیٹ پر اپنے نام کہ ساتھ پھیلا سکتے ہیں جس میں آپکی آمدنی بھی دکھ رہی ہوگی۔
جب اپکے اکاؤنٹ میں   5000 ڈالرز ہوجاینٔگے تب withdraw your money  کا آپشن کھل جایٔگا جس کی مدد سے آپ یہ رقم اپنے payzaاکاؤنٹ میں منتقل کرپایٔنگے ، واضح رہے کہ payza.com پر اکاؤنٹ بنانا بھی بلکل فری ہے، آپ اپنی کسی بھی yahoo, hotmail or gmail اکاؤنٹ کہ زریعے اس پہ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں جہاں سے رقم کہیں بھی منتقل کی جاسکتی ہے۔
اس کام کے بارے میں یا payza پر اکاوئنٹ بنانےسے متعلق کوئی بھی معلومات درکار ہو تو آپ اس blog کے comment boxمیں بھی پوچھ سکتے ہیں اور اپنا email address بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ مجھے آپکی مدد کر کے خوشی ہوگی۔

4 comments:

  1. Kia Pakistan main Buxinc wali raqam mere HBL individual account main muntakil ho sakti hai??

    ReplyDelete
    Replies
    1. yaar ye amount kaise hum apnay account mei transfer kar saktay hai. plz reply me

      ya ap apna mobile number dain mei call kar lo ga ap ko

      Delete
  2. please yaar muj ko payza kay baray mei bata dain . I shall be very thankful to you please bhai apna phone no. aur email address muj ko send kar dain meri is email pe

    "muhammad_naveed@live.com"

    mei ap ka buhat sukar guzar ho ga.

    ReplyDelete
  3. dear plz koee apna mobile number send kar day muj ko kuch info chaeye is BUXINC kar baray mei. plzzzzzzzzzzzzzzzzzz

    ReplyDelete